خواتین اپنے پیروں کو چھپاتی رہتی ہیں کیونکہ ان کے پیروں کے ٹخنے اور پاؤں کا پچھلا حصہ جو ایڑھی کے اوپر ہوتا ہے وہ اکثر کالا ہو جاتا ہے اور پھر ایسے کپڑے یا جوتے اور موزے پہنتی ہیں جس سے ان کے پاؤں نظر نہ آئیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس جگہ کو صاف کرنے کے لئے گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال سالوں بھی کریں تو یہ فائدے مند نہیں ہوتے، اسی بناء پر آج ہماری ویب میں آپ کو ڈاکٹر سطوت صدیقی کی بتائی ہوئی ٹپ بتانے جا رہے ہیں جس سے آپ کو نہ صرف فائدہ ہوگا بلکہ پیروں کی خوبصورتی بھی بڑھتی ہوئی نظر آئے گی۔ ٭ ٹخنے کالے ہیں تو آپ سب سے پہلے تو یہ کام کریں کہ دن میں
پیروں کو 2، 2 گھنٹوں کے فرق سے دھوئیں اور اگر آپ کے پاس اچھا موائسچرائزر ہے تو استعمال کریں اور پیروں پر توجہ دیں۔ ٭ ایک پیالی میں دو چمچ ٹوتھ پیسٹ اور ایک چمچ کلوبیویٹ کریم کو مکس کریں، یہ کریم بازار میں آسانی سے مل جاتی ہے، اس کو مکس کرکے پیروں کے ہر اس حصے پر لگائیں جو کالا ہے اور پھر 1 گھنٹے کے بعد اس کو گیلے ٹشو سے صاف کرلیں۔ ٭ ایک چمچ بیکنگ سوڈا اور دو چمچ کافور کا پاؤڈر مکس کرکے سرکے ڈالیں اور پیسٹ تیار کرکے پیروں پر بھی لگائیں اور جو حصے کالے ہیں ان کو بھی صاف کریں، اس سے بھی نرم و ملائم بھی بنیں گے اور خوبصورت و حسین بھی دکھائی دیں گے۔ ٭ احتیاط صرف یہ کریں جو کریم آپ کو بتائی گئی ہے اس کو چہرے یا جسم کے دیگر حصوں پر استعمال نہ کریں، کیونکہ اس میں تیز کیمیکلز ہوتے ہیں جو پیروں کو تو صاف کرسکتے ہیں بناء کسی سائیڈ افیکٹ کے، لیکن جسم کے دیگر حصوں پر نشان ذدہ دانے پیدا کرسکتے ہیں لہذا پیروں پر ہی استعمال کریں۔
مزید خبریں
آئی ایم ایف کا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ‘ کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا
ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
راولپنڈی سکردو روڑ ایوب پل کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک معطل تھا اس دوران ٹورسٹ پولیس نے دو امریکی سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کچورا پہنچایا تھا امریکی سیاحوں کی گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
گنگچھے|| پر فضا سیاحتی مقام || سوغا ویلی|| شدید دریائی کٹاٶ کے زد میں ہے۔ کرسٹل لیک مشہور فش فارم سوغا بھی اسی گاٶں میں واقع ہے۔ اشرف عاصی بیورو چیف ضلع گنگچھے مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں