سوشل میڈیا پر ایک یوگا گرو خوب سرخیوں میں ہے۔ یہ یوگا ٹیچر کس ملک کی ہیں، ابھی اس کا انکشاف نہیں ہوا ہے، لیکن آن لائن ان کے اسٹوڈنٹس کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ سب سے حیرت کی بات یہ ہے کہ صرف ایک خاص پوز کی وجہ سے لوگ اس ٹیچر کو بھاری فیس ادا کرتے ہیں۔ ایمبر سوئٹ ہارٹ ے نام کی اس یوگا ٹیچر سے یوگا سیکھنے کے لئے مردوں میں خاص کر کافی جوش ہے۔ ایمبر آن لائن کلاسیز دیتی ہیں، لیکن ان کلاسیز کے لئے ان کی کوئی پرسنل سائٹ نہیں ہے۔ وہ ایڈلٹ سائٹ OnlyFans پر یوگا سکھاتی ہیں۔ اس میں خاص س ی ک س سے جڑے پوز اور خواتین کو مطمئن کرنے میں مدد کرنے والے آسن کے بارے میں سکھایا جاتا ہے۔ایمبر کافی سالوں سے لوگوں کو یوگا سکھا رہی تھیں، لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے ایک وقت کے بعد ان کی کمائی بند ہوگئی۔ وہ نہ یوگا کلاسیز لے پارہی تھیں نہ وائرس کی وجہ سے جاکر کسی کو سکھا پا رہی تھیں۔ اس وجہ سے ان کے پاس آمدنی کی کمی ہوگئی۔ ایسے وقت میں انہوں نے ایڈلٹ سائٹ OnlyFans پر اکاونٹ بنایا۔ اس سائٹ پر انہوں نے لوگوں کے ساتھ ہاٹ یوگا آسن کی تصویریں اور سیکس سے متعلق آسن کی جانکاری دینا شروع کیا۔ جلد ہی ایمبر اتنی مشہور ہوگئیں کہ ان کی کمائی لاکھوں میں پہنچ گئی۔ایمبر نے اپنا تجربہ لوگوں کے ساتھ شیئر کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون کی وجہ سے ایک ایسا وقت آگیا تھا جب ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔ ایسے وقت میں انہوں نے اس سائٹ پر اکاونٹ بنایا۔ خواتین کے س ی ک س سے متعلق پریشانیوں پر انہوں نے توجہ دی اور اس سے متعلق پوز کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کرنے لگی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ان کے لاکھوں فالورس ہوگئے۔ یہ فالورس ان تصویروں کے بدلے ایمبرکو اچھے خاصے پیسے دیتے ہیں۔ ایمبر اس سفر کا لطف لے رہی ہیں۔
سی ک س یوگا سکھا کر ہر ماہ 73 لاکھ روپئے کما رہی ہے یہ لڑکی، خاص پوز کے سبب پیسے لٹا رہے ہیں مرد
