اسلام آباد: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی فٹبال ٹیم نے انٹر یونیورسٹی فٹبال چمپئین شپ کے کوارٹر فائنل فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد پینلٹی ککس پر اسلامک یونیورسٹی کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
اسلام آباد! انٹر یونیورسٹی
