تازہ ترین
آئی ایم ایف کا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ‘ کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں راولپنڈی سکردو روڑ ایوب پل کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک معطل تھا اس دوران ٹورسٹ پولیس نے دو امریکی سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کچورا پہنچایا تھا امریکی سیاحوں کی گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں گنگچھے|| پر فضا سیاحتی مقام || سوغا ویلی|| شدید دریائی کٹاٶ کے زد میں ہے۔ کرسٹل لیک مشہور فش فارم سوغا بھی اسی گاٶں میں واقع ہے۔ اشرف عاصی بیورو چیف ضلع گنگچھے مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت

ضیا محی الدین کا انتقال، شوبز کی دنیا کس انمول ہیرے سے محروم ہوگئی؟

کراچی: ٹی وی میزبان و سابق اداکار ضیا محی الدین کا شمار شوبز کی دنیا کے ایسے ستاروں میں کیا جاتا ہے جنہیں لحظہ لحظہ بدلتی شوبز کی مبہوت کردینے والی دنیا ہمیشہ یاد کرے گی اور سراہے گی۔ معروف ٹی وی میزبان ضیا محی الدین کے انتقال سے شوبز کی دنیا پر جیسے قیامت ٹوٹ پڑی۔ فیصل آباد میں جنم لینے والے ضیا محی الدین نے ہمیشہ سے ہی فنونِ لطیفہ کی دنیا پر راج کیا، تاہم ان کا یہ سفر چیلنجز سے خالی نہیں تھا۔

ضیا محی الدین نے اپنے شوبز کے سفر میں مشکلات کے باوجود کبھی ہمت نہیں ہاری۔ ٹی وی میزبان بننے کا ضیا محی الدین کا فیصلہ جرأت مندانہ تھا اور شکوک و شبہات کے باوجود انہوں نے اپنے ناقدین کو غلط ثابت کردیا۔ انڈسٹری کے بڑے اینکرز میں سے ایک بننے کے بعد ضیا محی الدین کو ہر سطح پر سراہا گیا۔ ضیا محی الدین کے والد خادم محی الدین درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ تھے اور انہوں نے پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد کیلئے کام کیا۔

پاکستان کے قیام کے 2 سال بعد 1949 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کرنے کے بعد ضیا محی الدین اعلیٰ تعلیم کیلئے بیرونِ ملک گئے۔ رائل اکیڈمی آف تھیٹر آرٹس سے بھی وابستہ رہے۔ انہوں نے صداکاری اور اداکاری کے شعبے میں نام پیدا کیا۔ 1956 میں وطن واپسی کے بعد ایک اسکالر شپ ملی تو برطانیہ واپس چلے گئے اور ہدایتکاری کیلئے بھی باضابطہ تربیت لی۔ ساٹھ کی دہائی میں جب ای ایم فوسٹر کا مشہور ناول اے پیسیج ٹو انڈیا اسٹیج پر پیش ہوا تو ضیا محی الدین کا ادا کیا گیا ڈاکٹر عزیز کا کردار شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ اسی طرح لارنس آف عربیا نامی فلم میں بھی ضیا محی الدین کا کردار یادگار سمجھا جاتا ہے۔ تھیٹر کے کئی ڈراموں اور ہالی ووڈ کی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

پھر 70 کی دہائی میں ضیا محی الدین شو سے پاکستان میں کیرئیر کے آغاز نے بھی انہیں بے مثال شہرت عطا کی۔ مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کرنے والا یہ شو طویل عرصے تک جاری رہا۔ ناہید صدیقی سے شادی کے بعد بھی ضیا محی الدین کا کیرئیر جاری و ساری رہا۔ ان کی آواز میں اردو ادب کے فن پارے آج بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موجود ہیں۔ فنونِ لطیفہ میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد کی جائیں گی۔

  مزید خبریں   
آئی ایم ایف کا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ‘ کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا
ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
راولپنڈی سکردو روڑ ایوب پل کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک معطل تھا اس دوران ٹورسٹ پولیس نے دو امریکی سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کچورا پہنچایا تھا امریکی سیاحوں کی گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
گنگچھے|| پر فضا سیاحتی مقام || سوغا ویلی|| شدید دریائی کٹاٶ کے زد میں ہے۔ کرسٹل لیک مشہور فش فارم سوغا بھی اسی گاٶں میں واقع ہے۔ اشرف عاصی بیورو چیف ضلع گنگچھے مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت
استور میں ایجوکیشن کے ایشوز کے حوالے سے استور اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر مظفّر علی خان ریلے سے خصوصی گفتگو ارسلان علی ریلے نمائندہ استور مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں

ویڈیوز

ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت


سپورٹس

پریستان سٹیڈیم حشوپی میں ٹائیگر اسپورٹس گالا 2022 کے سنسنی خیز مقابلے جاری اور شائقین بھی میچوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ سجاد حسین نمائندہ شگر مکمل وڈیوز دیکھنے لئے لئے لنک پر کلک کریں۔
سکردو عید گاہ اسٹیڈیم میں لٹل کریم ٹی ٹونٹی چیمپئن 2022 خصوصی انٹرویو || عاشق گل جنرل سیکرٹری بلتستان کرکٹ ایسوسیشن کیمرہ مین یاور کمال کے ساتھ الطاف احمد اسپورٹس ایڈیٹر سکردو مزید اپڈیٹس کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل لنک پر یہاں کلک کریں
ضلع شگر حشوپی میں ٹائیگر اسپورٹس گالا 2022 کا شاندار افتتاح تقریب کا انعقاد یہ ایونٹ جشن نوروز، یوم پاکستان اور جشن بہاراں کی مناسبت سے ٹائیگر اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ کیا جا رہا ہے۔ سجاد حسین نمائندہ شگر مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل لنک پر یہاں کلک کریں
سوشل میڈیا