تازہ ترین
فائنل جیتنے کے بعد گراونڈ میں دلکش رقص آئی ایم ایف کا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ‘ کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں راولپنڈی سکردو روڑ ایوب پل کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک معطل تھا اس دوران ٹورسٹ پولیس نے دو امریکی سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کچورا پہنچایا تھا امریکی سیاحوں کی گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں گنگچھے|| پر فضا سیاحتی مقام || سوغا ویلی|| شدید دریائی کٹاٶ کے زد میں ہے۔ کرسٹل لیک مشہور فش فارم سوغا بھی اسی گاٶں میں واقع ہے۔ اشرف عاصی بیورو چیف ضلع گنگچھے مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں

ہفتہ، اتوار، پاکستان میں کہاں کہاں بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے ماہرین نے نے ویک اینڈ کے دوران مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائیں 6 جنوری کو شمالی بلوچستان میں داخل ہوں گی، مغربی ہوائیں ویک اینڈ کے دوران بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ 7 اور 8 جنوری کو کوئٹہ، ژوب، بارکھان سمیت زیارت، نوکنڈی، دالبندین، ہرنائی اور قلعہ سیف اللّٰہ میں بارش کا امکان ہے۔

بتایا گیا ہے کہ قلعہ عبداللّٰہ، چمن اور پشین میں بھی ہلکی یا درمیانی بارش کی توقع ہے جبکہ 7 تا 9 جنوری مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان میں درمیانی بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق چترال، سوات، مالاکنڈ، کوہستان اور ایبٹ آباد میں درمیانی بارش ہوگی، ویک اینڈ کے دوران اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، چارسدہ، باجوڑ، کرم، وزیرستان اور کوہاٹ میں بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ بارانی علاقوں میں بارش کھڑی فصلوں کے لیے فائدہ مند ہو گی، جبکہ بارش کے دنوں میں دھند کی شدت کم ہو جائے گی۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بارش سے دن میں درجہ حرات 5 سے7 سینٹی گریڈ کم ہوجائے گا، پہاڑی علاقوں میں برفباری سے گاڑیوں کی آمد و رفت میں خلل پڑسکتا ہے، جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے آمد و رفت میں رکاوٹ کا خدشہ ہے۔

  مزید خبریں   
فائنل جیتنے کے بعد گراونڈ میں دلکش رقص
آئی ایم ایف کا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ‘ کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا
ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
راولپنڈی سکردو روڑ ایوب پل کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک معطل تھا اس دوران ٹورسٹ پولیس نے دو امریکی سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کچورا پہنچایا تھا امریکی سیاحوں کی گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
گنگچھے|| پر فضا سیاحتی مقام || سوغا ویلی|| شدید دریائی کٹاٶ کے زد میں ہے۔ کرسٹل لیک مشہور فش فارم سوغا بھی اسی گاٶں میں واقع ہے۔ اشرف عاصی بیورو چیف ضلع گنگچھے مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو

پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت

ویڈیوز

ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت

سپورٹس

پریستان سٹیڈیم حشوپی میں ٹائیگر اسپورٹس گالا 2022 کے سنسنی خیز مقابلے جاری اور شائقین بھی میچوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ سجاد حسین نمائندہ شگر مکمل وڈیوز دیکھنے لئے لئے لنک پر کلک کریں۔
سکردو عید گاہ اسٹیڈیم میں لٹل کریم ٹی ٹونٹی چیمپئن 2022 خصوصی انٹرویو || عاشق گل جنرل سیکرٹری بلتستان کرکٹ ایسوسیشن کیمرہ مین یاور کمال کے ساتھ الطاف احمد اسپورٹس ایڈیٹر سکردو مزید اپڈیٹس کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل لنک پر یہاں کلک کریں
ضلع شگر حشوپی میں ٹائیگر اسپورٹس گالا 2022 کا شاندار افتتاح تقریب کا انعقاد یہ ایونٹ جشن نوروز، یوم پاکستان اور جشن بہاراں کی مناسبت سے ٹائیگر اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ کیا جا رہا ہے۔ سجاد حسین نمائندہ شگر مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل لنک پر یہاں کلک کریں
سوشل میڈیا