تازہ ترین
آئی ایم ایف کا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ‘ کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں راولپنڈی سکردو روڑ ایوب پل کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک معطل تھا اس دوران ٹورسٹ پولیس نے دو امریکی سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کچورا پہنچایا تھا امریکی سیاحوں کی گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں گنگچھے|| پر فضا سیاحتی مقام || سوغا ویلی|| شدید دریائی کٹاٶ کے زد میں ہے۔ کرسٹل لیک مشہور فش فارم سوغا بھی اسی گاٶں میں واقع ہے۔ اشرف عاصی بیورو چیف ضلع گنگچھے مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت

پی ٹی آئی کے ارکان کو کون دوسری جماعتوں میں بھیج رہا ہے؟ فواد چوہدری پھٹ پڑے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ کراچی میں لونڈے لپاڑے اکٹھے کرکے ایم کیوایم کو جوڑا جارہا ہے، ارکان کو توڑ کر دوسری جماعتوں میں بھیجا رہا ہے، اب ووٹ ارکان کے نہیں بلکہ عمران خان کے ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں الیکشن نہ کرانے والے عام انتخابات کیا کرائیں گے؟ اے آروائی نیوز کے مطابق فواد چودھری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 75سالہ اعظم سواتی کے ساتھ جو سلوک کیا گیا ، سرشرم سے جھک گئے،

پاکستان میں 8ماہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں، سوشل میڈیا پر کام کرنے والے بچوں اور صحافیوں کو ہراساں کیا گیا۔اب خبر آئی ہے کہ پاکستانی معیشت پر بات کرنے والوں پر سختی کی جائے گی، سوشل میڈیا پر بات کرنے پر پابندی لگانے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوگی۔پاکستان میں اب ڈالر ہی ناپید ہوگیا ہے اور سونے کی قلت ہے، پاکستان میں معاشی بحران سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہے، پاکستان میں معیشت سنگین بحران کے دہانے پر کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں لونڈے لپاڑے اکٹھے کرکے ایم کیوایم کو جوڑا جارہا ہے، کراچی سے تشدد کی سیاست کو ختم کرنے کیلئے سب نے کردار ادا کیا۔کراچی آپریشن میں پولیس اہلکاروں کو شہید کیا گیا لیکن ریاست ان کے ساتھ کھڑی نہیں ہوئی۔

اب دوبارہ ایسا کیا گیا تو یہ شہیدوں کے خون سے غداری ہوگی۔کراچی میں پی ٹی آئی کو روکنے اور بدمعاشی کے لیے غنڈوں کو جمع کیا جارہا ہے، کامران ٹیسوری کا کراچی میں قبضہ مافیا کے ساتھ کردار رہا ہے اور جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں، کراچی کے عوام ان جرائم پیشہ افراد کو مسترد کریں گے۔یہ سب پرانے کھیل ہیں لوگوں کو پتا ہے کب کیا کیسے ہوتا ہے، ارکان کو توڑ کر دوسری جماعتوں میں بھیجا رہا ہے، اب ووٹ عمران خان کے نام کے ہوتے ہیں ارکان کے ووٹ نہیں ہوتے۔جو اسلام آباد میں الیکشن نہیں کرا پا رہے وہ عام انتخابات کیا کرائیں گے؟ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کو نہیں بلایا گیا، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں خیبرپختونخواہ کا اہم کردار ہے ،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان کو بھی نہیں بلایا گیا، بلاول بھٹو واشنگٹن جارہے ہیں لیکن انہیں کابل جانے کی زحمت نہیں ہے، افغانستان میں واشنگٹن کا سفارتخانہ تھرڈ سیکرٹری چلا رہا ہے، انہوں نے افغانستان میں سفارتی تعلقات کو ختم کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت ہارس ٹریڈنگ کے خلاف کاروائی کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو 187 ارن کا کی حمایت حاصل ہے،وزیراعلیٰ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد اسمبلی تحلیل کردیں گے،ہمارے ایم پی ایز نے کہا ہے کہ ان سے رابطہ کیا گیا ہے، ارکان پنجاب اسمبلی سے رابطوں کی تحقیقات کریں گے۔

  مزید خبریں   
آئی ایم ایف کا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ‘ کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا
ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
راولپنڈی سکردو روڑ ایوب پل کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک معطل تھا اس دوران ٹورسٹ پولیس نے دو امریکی سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کچورا پہنچایا تھا امریکی سیاحوں کی گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
گنگچھے|| پر فضا سیاحتی مقام || سوغا ویلی|| شدید دریائی کٹاٶ کے زد میں ہے۔ کرسٹل لیک مشہور فش فارم سوغا بھی اسی گاٶں میں واقع ہے۔ اشرف عاصی بیورو چیف ضلع گنگچھے مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت
استور میں ایجوکیشن کے ایشوز کے حوالے سے استور اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر مظفّر علی خان ریلے سے خصوصی گفتگو ارسلان علی ریلے نمائندہ استور مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں

ویڈیوز

ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت


سپورٹس

پریستان سٹیڈیم حشوپی میں ٹائیگر اسپورٹس گالا 2022 کے سنسنی خیز مقابلے جاری اور شائقین بھی میچوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ سجاد حسین نمائندہ شگر مکمل وڈیوز دیکھنے لئے لئے لنک پر کلک کریں۔
سکردو عید گاہ اسٹیڈیم میں لٹل کریم ٹی ٹونٹی چیمپئن 2022 خصوصی انٹرویو || عاشق گل جنرل سیکرٹری بلتستان کرکٹ ایسوسیشن کیمرہ مین یاور کمال کے ساتھ الطاف احمد اسپورٹس ایڈیٹر سکردو مزید اپڈیٹس کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل لنک پر یہاں کلک کریں
ضلع شگر حشوپی میں ٹائیگر اسپورٹس گالا 2022 کا شاندار افتتاح تقریب کا انعقاد یہ ایونٹ جشن نوروز، یوم پاکستان اور جشن بہاراں کی مناسبت سے ٹائیگر اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ کیا جا رہا ہے۔ سجاد حسین نمائندہ شگر مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل لنک پر یہاں کلک کریں
سوشل میڈیا