سکردو: انڈس آف روڈ ریسنگ۔۔۔۔۔
ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیر اہتمام سرمائی سیاحت و سرمائی کھیلوں کے فروغ کے لیے انڈس آف روڈ ریسنگ مقابلے شاندار انعقاد کیا گیا کیٹیگری ون میں 55 گاڑیاں شامل تھے اور کیٹیگری بی میں 16 گاڑیوں نے حصہ لیا۔۔
الطاف کمیل بیورو چیف بلتستان
مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
سکردو: انڈس آف روڈ ریسنگ۔۔۔۔۔
