لندن ، اسلام آباد (ماینٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی واقع ہوگئی ہے۔انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے سستا ہوا ہے جبکہ کاروباری ہفتے میں ڈالر مجموعی طور پر 72 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 157 روپے 61 پیسے رہی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 158 روپے 20 پیسے ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل تک ڈالر کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ دیکھنا میں آتارہا
ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں اضافہ
