تازہ ترین
آئی ایم ایف کا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ‘ کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں راولپنڈی سکردو روڑ ایوب پل کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک معطل تھا اس دوران ٹورسٹ پولیس نے دو امریکی سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کچورا پہنچایا تھا امریکی سیاحوں کی گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں گنگچھے|| پر فضا سیاحتی مقام || سوغا ویلی|| شدید دریائی کٹاٶ کے زد میں ہے۔ کرسٹل لیک مشہور فش فارم سوغا بھی اسی گاٶں میں واقع ہے۔ اشرف عاصی بیورو چیف ضلع گنگچھے مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1550 روپے کا غیرمعمولی اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 19 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1550 روپے کا اضافہ ہوا۔ میڈیا کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 19 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1783 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی کاروباری ہفتے کے پہلے روز فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1550 روپے اور 1329 روپے کا اضافہ ہوگیا۔قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 8 ہزار 850 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 93 ہزار 321 روپے ہوگٸی۔

  مزید خبریں   
آئی ایم ایف کا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ‘ کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا
ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
راولپنڈی سکردو روڑ ایوب پل کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک معطل تھا اس دوران ٹورسٹ پولیس نے دو امریکی سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کچورا پہنچایا تھا امریکی سیاحوں کی گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
گنگچھے|| پر فضا سیاحتی مقام || سوغا ویلی|| شدید دریائی کٹاٶ کے زد میں ہے۔ کرسٹل لیک مشہور فش فارم سوغا بھی اسی گاٶں میں واقع ہے۔ اشرف عاصی بیورو چیف ضلع گنگچھے مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو

پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت
استور میں ایجوکیشن کے ایشوز کے حوالے سے استور اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر مظفّر علی خان ریلے سے خصوصی گفتگو ارسلان علی ریلے نمائندہ استور مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں

ویڈیوز

ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت

سپورٹس

پریستان سٹیڈیم حشوپی میں ٹائیگر اسپورٹس گالا 2022 کے سنسنی خیز مقابلے جاری اور شائقین بھی میچوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ سجاد حسین نمائندہ شگر مکمل وڈیوز دیکھنے لئے لئے لنک پر کلک کریں۔
سکردو عید گاہ اسٹیڈیم میں لٹل کریم ٹی ٹونٹی چیمپئن 2022 خصوصی انٹرویو || عاشق گل جنرل سیکرٹری بلتستان کرکٹ ایسوسیشن کیمرہ مین یاور کمال کے ساتھ الطاف احمد اسپورٹس ایڈیٹر سکردو مزید اپڈیٹس کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل لنک پر یہاں کلک کریں
ضلع شگر حشوپی میں ٹائیگر اسپورٹس گالا 2022 کا شاندار افتتاح تقریب کا انعقاد یہ ایونٹ جشن نوروز، یوم پاکستان اور جشن بہاراں کی مناسبت سے ٹائیگر اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ کیا جا رہا ہے۔ سجاد حسین نمائندہ شگر مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل لنک پر یہاں کلک کریں
سوشل میڈیا