تازہ ترین
آئی ایم ایف کا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ‘ کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں راولپنڈی سکردو روڑ ایوب پل کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک معطل تھا اس دوران ٹورسٹ پولیس نے دو امریکی سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کچورا پہنچایا تھا امریکی سیاحوں کی گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں گنگچھے|| پر فضا سیاحتی مقام || سوغا ویلی|| شدید دریائی کٹاٶ کے زد میں ہے۔ کرسٹل لیک مشہور فش فارم سوغا بھی اسی گاٶں میں واقع ہے۔ اشرف عاصی بیورو چیف ضلع گنگچھے مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت

عمران خان نہ ڈرنے والا اورنہ جھکنے والا آدمی ہے، انکے خلاف بات کا میں جواب دیتا ہوں

لاہور: وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہاہے کہ عمران خان سچا او رکھرا آدمی ہے۔ وہ نہ ڈرنے والے ہیں، نہ جھکنے والے ہیں، کام کرنے والے ہیں۔عمران خان کے خلاف جہاں غلط بات ہوتی ہے،میں جواب دیتا ہوں۔ عمران خان کہتے ہیں گھبرانا نہیں، محنت آپ نے کرنی ہے، نتیجہ اللہ تعالی پر چھوڑ دیں۔ یونیورسٹی آف گجرات کے 7ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ شہبازشریف نے زندگی بھر میں جتنے جھوٹ بولے ہیں اس کی کوئی مثال نہیں،جھوٹ بولنے پر شہباز شریف کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے تاہم شریفوں نے اسے چھپایا ہواہے۔شہبازشریف نے برسراقتدار آکر چودھری پرویزالٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی وزیرآباد پر کام بند کرایا۔

سمجھ نہیں آتی کہ یہ لوگ ایسے کام کیوں کرتے ہیں۔شہبازشریف حکومت میں آکر بری طرح ایکسپوز ہوگیا ہے۔چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ یہ لوگ مہنگائی کا طوفان اپنے ساتھ لائے ہیں۔یہ لوگ آتے ہیں اور ڈالر ساتھ لیکر باہر چلے جاتے ہیں اور واپس اسحاق ڈالر لاتے ہیں۔حکمران بے ایمان ہوں تو برکت اٹھ جاتی ہے۔وزیراعلی نے کہاکہ عمران خان گھر بیٹھ کر بھی کام ہی کررہے ہیں۔
عمران خان کی قیادت میں سمت کا تعین کر کے مستقبل کی طرف گامزن ہیں۔عمران خان نے ہیلتھ کارڈ کے ذریعے صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کیا۔ عمران خان کے سامنے میں اپنی بات کہہ دیتا ہوں جو اکثر ٹھیک نکلتی ہے۔ عمران خان کی قیادت میں ہم نے قوم بنانے کی سمت طے کردی ہے۔تجربے کا اپنا راستہ ہوتاہے جو اکثر صحیح ہوتاہے۔انہوں نے کہاکہ ہماری نیت نیک اور سمت درست ہے۔

نیت نیک ہو تو اللہ تعالی بھی مدد کرتے ہیں۔ن لیگ والوں نے پراپیگنڈہ کیا کہ یہ پیسے کہاں سے لائیں گے۔ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ہمارے پاس بہت پیسے ہیں۔اللہ تعالی کا شکر ہے۔وزیراعلی نے بتایا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے بھی احساس پروگرام کو استعمال کررہے ہیں۔2بچوں کے خاندان کو ماہانہ امداد دیں گے۔بچوں کو تعلیم او رکتابیں مفت دے رہے ہیں،جنوبی پنجاب میں بچیوں کا وظیفہ 100فیصد بڑھا دیا۔ بچوں کیلئے سکولوں او رکالجوں میں ناظرہ او رترجمہ قرآن لازمی کردیا گیاہے۔انہوں نے کہاکہ کوئی غلط کام نہیں کررہے،کامیابی سے ہمکنارہوں گے۔نئی جنریشن کی بنیاد دین پر رکھ رہے ہیں۔دین کے حوالے سے کام کئے ہیں،ختم نبوت ؐکے معاملے پر تاریخی کام ہوا۔عام آدمی کو تعلیم، صحت او رعلاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کا مقصد فلاحی مملکت کے ٹارگٹ کا حصول ہے۔ وزیراعلی چودھری پرویز الہی نے کہا کہ گجرات ضلع نہیں ڈویژن ہے،ہر لحاظ سے سنٹر آف ایکسیلینس بنائیں گے۔کسی کو علاج یا تعلیم کے لئے باہر جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ڈاکٹر بھی باہر سے لائیں گے۔گجرات میں 700بیڈ کا چلڈرن ہسپتال بنائیں گے۔کینسر کے علاج کے لئے سائبر نائف سے بہترسرجری کے آلات لائیں گے۔گجرات میں ڈینٹل کالج الگ سے قائم ہوگا اورچودھری پرویزالہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی وزیرآباد کو 200بیڈ سے 400بیڈ تک اپ گریڈ کریں گے۔

انہوں نے مزیدبتایا کہ گجرات انڈسٹریل اسٹیٹ ون ونڈو آپریشن کے تحت 6ماہ تک شروع ہوجائے گی۔منڈی بہاائولدین، حافظ آباداور وزیرآباد میں بھی ترقیاتی منصوبے شروع کئے ہیں۔وزیراعلی پرویزالٰہی نے کانووکیشن میں خطاب کرتے ہوئے مزید کہاکہ گجرات یونیورسٹی میں 62فیصد طالبات ویمن ایمپاور منٹ کی بہترین مثال ہے۔گجرات میں یونیورسٹی بننے سے ماحول بدل گیا، پڑھے لکھے بچوں نے لڑائی کا کلچر ختم کردیا۔ خوشی ہے کہ گجرات یونیورسٹی کی صورت میں جو پودا لگایا آج اس تن آور درخت کی چھاں سب بیٹھے ہیں۔انہوں نے گجرات یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو سراہتے ہوئے کہاکہ پروفیسر ڈاکٹر شبر عتیق اور ان کی ٹیم بہترین کام کررہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ تعلیم کے بغیر نہ کوئی ملک ترقی کرسکتا ہے نہ کوئی قوم بن سکتی ہے۔دعائیں رنگ لائیں اوراللہ تعالی کا دوبارہ خدمت کا موقع دیا۔

حالات پیچیدہ نہیں پیچ دار تھے، اللہ تعالی نے موقع دیا۔گجرات کی سرزمین کو 2نشان حیدر کا اعزاز حاصل ہے۔وزیراعلی نے اعلان کیاکہ 9 ارب روپے کی لاگت سے اسٹیٹ آف دی آرٹ انجینئرنگ یونیورسٹی بنے گی۔بچوں کو انجینئرنگ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد ملازمتیں بھی ملیں گی۔وزیراعلی نے مزید اعلان کیاکہ یونیورسٹی آف گجرات کے لئے 42کروڑ روپے کی لاگت سے گرلز ہاسٹل بنائیں گے۔ گجرات یونیورسٹی کو 8 نئی بسوں کے لئے 15کروڑ روپے بھی دیں گے۔گجرات یونیورسٹی میں 4کروڑ روپے کی لاگت سے آئی ٹی لیب بنائیں گے۔آڈ ٹیوریم کی بات بھی چل رہی ہے،یو ایس ایڈ او ردیگر مخیر حضرات کے اشتراک سے بنائیں گے۔قبل ازیں یونیورسٹی آف گجرات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبر عتیق نے سپاس نامہ پیش کیا۔ لارڈ واجد خان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی۔ غزالہ یاسمین، حافظ محسن علی، کرن سرفرازسمیت 123طلبا وطالبات کو وزیراعلی چودھری پرویزالہی نے گولڈ میڈل دئیے۔ اس موقع پر ایم این اے حسین الٰہی،رکن پنجاب اسمبلی عبداللہ یوسف، میاں عمران مسعود،پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر شاہدمنیر، پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین،سیکرٹری فنانس مجاہد شیر دل اور سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو ڈاکٹر سہیل انور بھی موجود تھے۔

  مزید خبریں   
آئی ایم ایف کا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ‘ کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا
ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
راولپنڈی سکردو روڑ ایوب پل کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک معطل تھا اس دوران ٹورسٹ پولیس نے دو امریکی سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کچورا پہنچایا تھا امریکی سیاحوں کی گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
گنگچھے|| پر فضا سیاحتی مقام || سوغا ویلی|| شدید دریائی کٹاٶ کے زد میں ہے۔ کرسٹل لیک مشہور فش فارم سوغا بھی اسی گاٶں میں واقع ہے۔ اشرف عاصی بیورو چیف ضلع گنگچھے مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت
استور میں ایجوکیشن کے ایشوز کے حوالے سے استور اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر مظفّر علی خان ریلے سے خصوصی گفتگو ارسلان علی ریلے نمائندہ استور مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں

ویڈیوز

ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت


سپورٹس

پریستان سٹیڈیم حشوپی میں ٹائیگر اسپورٹس گالا 2022 کے سنسنی خیز مقابلے جاری اور شائقین بھی میچوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ سجاد حسین نمائندہ شگر مکمل وڈیوز دیکھنے لئے لئے لنک پر کلک کریں۔
سکردو عید گاہ اسٹیڈیم میں لٹل کریم ٹی ٹونٹی چیمپئن 2022 خصوصی انٹرویو || عاشق گل جنرل سیکرٹری بلتستان کرکٹ ایسوسیشن کیمرہ مین یاور کمال کے ساتھ الطاف احمد اسپورٹس ایڈیٹر سکردو مزید اپڈیٹس کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل لنک پر یہاں کلک کریں
ضلع شگر حشوپی میں ٹائیگر اسپورٹس گالا 2022 کا شاندار افتتاح تقریب کا انعقاد یہ ایونٹ جشن نوروز، یوم پاکستان اور جشن بہاراں کی مناسبت سے ٹائیگر اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ کیا جا رہا ہے۔ سجاد حسین نمائندہ شگر مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل لنک پر یہاں کلک کریں
سوشل میڈیا