تازہ ترین
آئی ایم ایف کا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ‘ کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں راولپنڈی سکردو روڑ ایوب پل کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک معطل تھا اس دوران ٹورسٹ پولیس نے دو امریکی سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کچورا پہنچایا تھا امریکی سیاحوں کی گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں گنگچھے|| پر فضا سیاحتی مقام || سوغا ویلی|| شدید دریائی کٹاٶ کے زد میں ہے۔ کرسٹل لیک مشہور فش فارم سوغا بھی اسی گاٶں میں واقع ہے۔ اشرف عاصی بیورو چیف ضلع گنگچھے مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت

حکومت کیساتھ ملکرچلاس میں سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک قائم کرینگے(سیکٹرکمانڈرایس سی او)

چلاس(بیورورپورٹ)دیامر بھاشا ڈیم دی گیم چینجر پراجیکٹ اینڈ دی رول آف ایس سی او کے عنوان سے قراقرم یونیورسٹی کیمپس چلاس میں گلگت بلتستان یوتھ اسمبلی اور وال آف ہوپ کے زیر ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میںدیامر بھر سے طلبا و طالبات اور مختلف سیاسی و سماجی حلقوں نے شرکت کی۔سیمینار کے مہمان خصوصی سیکٹر کمانڈر ایس سی او کرنل عمران منصور تھے۔ سیمینار میں سابق وزیر اطلاعات عنایت اللہ خان شمالی,سابق ترجمان حکومت فیض اللہ فراق,ڈی سی دیامر سعد بن اسد,ایس پی دیامر رفعت اللہ اور ڈاریکٹر چلاس کیمپس شاہ نواز نے خصوصی شرکت کی۔سمینار میں دیامر بھاشہ ڈیم کی افادیت اور گلگت بلتستان میں ایس سی او کی کارکردگی پر مقررین نے روشنی ڈالی۔سمینار سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی سیکٹر کمانڈر ایس سی او کرنل عمران منصور نے کہا کہ کرونا وائرس کے دوران تعلیمی شعبے کو متاثر ہونے سے بچانے کیلئے ایس سی او نے گلگت بلتستان کے انٹرنیٹ سے جڑے لوگوں کی آسانی کیلئے دس ملین سے زائد کا سبسڈی دیا جس سے کوڈ کے دوران انٹرنیٹ پر تعلیم حاصل کرنے والے اور آن لائن کاروباری شعبے کے لوگوں کو فائدہ ہوا۔

ایس سی او نے گلگت بلتستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں فری انٹرنیٹ سروس مہیا کی ہیں جس سے طلبہ و طالبات مستفید ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کیساتھ مل کر چلاس میں بہت جلد سوفٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا قیام عمل میں لائیں گے,گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبے میں ہنر مند بنائیں گے اور جدید تعلیم سے آراستہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ایس سی او نے دیامر کے حدود میں 80 فیصد ایس کام سروس مکمل کی ہے تھلچی سے لیکر دیامر بھاشہ ڈیم سائڈ تک درجنوں ٹاورز لگ چکے ہیں اور انٹرنیٹ سروس مہیا کی جاچکی ہیں۔ایس سی او بہت جلد چلاس کے اندر فائبر ٹو ہوم پراجیکٹ کو فنگشنل کرے گا جس سے مقامی لوگوں کو انٹرنیٹ ,ٹی وی اور دیگر سہولیات کم خرچ پر میسر ہونگی۔سمینار سے سابق ترجمان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا کہ دیامر بھاشہ ڈیم ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتا ہے یہاں کے نوجوان آنے والے دور کیلئے خود کو ابھی سے تیار کرلیں دیامر کا مستقبل شاندار ہے ,نوجوان اپنی صلاحتیں تعلیم پر مرکوز رکھیں۔انہوں نے کہا کہ دیامر کے لوگ اجتماعی طور پر خود کو مستقبل کے چیلنجیز سے نمٹنے کیلئے تیار رہیں,دیامر بدل رہا ہے عوام تعلیم کیساتھ ساتھ تربیت کی طرف بھی توجہ دیں اپنے بچوں کی تربیت سے بہتر معاشرہ تشکیل پاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ دیامر بھاشہ ڈیم کے خلاف ہونے والی سازشوں کو گلگت بلتستان کے نوجوان ناکام بنا رہے ہیں۔ہم پاکستانی بیانیے کی جگہ جگہ پرچار کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ دیامر کے دور دراز علاقوں تک ایس سی او کی سروس کی فراہمی نیک شگون ہے۔سمینار سے عنایت اللہ خان شمالی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دیامر کے نوجوان تعلیم کو اپنا اڑھنا اور بچھونا بنائیں اور قلم سے دوسرے اقوام کا مقابلہ کریں۔سمینار سے ڈاریکٹر چلاس کیمپس شاہ نواز,پرنسپل کیڈٹ کالج چلاس فضل حکیم اور یوتھ اسمبلی کے اراکین نے بھی خطاب کیا۔

  مزید خبریں   
آئی ایم ایف کا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ‘ کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا
ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
راولپنڈی سکردو روڑ ایوب پل کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک معطل تھا اس دوران ٹورسٹ پولیس نے دو امریکی سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کچورا پہنچایا تھا امریکی سیاحوں کی گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
گنگچھے|| پر فضا سیاحتی مقام || سوغا ویلی|| شدید دریائی کٹاٶ کے زد میں ہے۔ کرسٹل لیک مشہور فش فارم سوغا بھی اسی گاٶں میں واقع ہے۔ اشرف عاصی بیورو چیف ضلع گنگچھے مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت
استور میں ایجوکیشن کے ایشوز کے حوالے سے استور اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر مظفّر علی خان ریلے سے خصوصی گفتگو ارسلان علی ریلے نمائندہ استور مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں

ویڈیوز

ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
پاکستان مسلم لیک ن کے سنئیر رہنما اشفاق احمد کا سکارکوئی دھرنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو مسرور احمد بیورو چیف گلگت


سپورٹس

پریستان سٹیڈیم حشوپی میں ٹائیگر اسپورٹس گالا 2022 کے سنسنی خیز مقابلے جاری اور شائقین بھی میچوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ سجاد حسین نمائندہ شگر مکمل وڈیوز دیکھنے لئے لئے لنک پر کلک کریں۔
سکردو عید گاہ اسٹیڈیم میں لٹل کریم ٹی ٹونٹی چیمپئن 2022 خصوصی انٹرویو || عاشق گل جنرل سیکرٹری بلتستان کرکٹ ایسوسیشن کیمرہ مین یاور کمال کے ساتھ الطاف احمد اسپورٹس ایڈیٹر سکردو مزید اپڈیٹس کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل لنک پر یہاں کلک کریں
ضلع شگر حشوپی میں ٹائیگر اسپورٹس گالا 2022 کا شاندار افتتاح تقریب کا انعقاد یہ ایونٹ جشن نوروز، یوم پاکستان اور جشن بہاراں کی مناسبت سے ٹائیگر اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ کیا جا رہا ہے۔ سجاد حسین نمائندہ شگر مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل لنک پر یہاں کلک کریں
سوشل میڈیا