لاہور(نیو زڈیسک) لاہور میں نوجوانوں کو برسر روزگار بنانے کیلئے چائنا کے تعاون سے سکل سٹی حب کی تعمیر کا میگا منصوبہ، پنجاب حکومت سی پیک کے تحت شہر میں سکل سٹی حب بنائے گی، جس میں نوجوانوں کو سی پیک کے بیشتر شعبوں میں کام کرنے کی مہارت دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت چائنہ کے تعاون سے سی پیک منصوبوں کے تحت پنجاب کے 4 اضلاع میں سکل سٹی حب تعمیر کرے گی جو لاہور، فیصل آباد، ملتان اور سیالکوٹ میں بنائے جائیں گے۔ سکل سٹی میں مختلف پروگراموں پر نوجوانوں کو مہارت دی جائے گی، ماہر نوجوانوں کو سی پیک کے تحت بیشتر منصوبوں پر نوکریاں دی جائیں گی۔ سکل سٹی میں پہلے نوجوانوں کو باقاعدہ سی پیک کے منصوبوں پر کام کرنے کے حوالے مختلف شعبہ جات میں مہارت دی جائے گی جس میں نوجوانوں کو میڈیکل، گارمنٹس، آٹو پارٹس، ڈویلپمنٹ اور توانائی کے شعبوں پر تربیت ملے گی۔ ان شعبہ جات میں بہتر مہارت رکھنے والے نوجوانوں کو سی پیک کے دیگر شعبوں میں بھیج کر ان سے کام لیا جائے گا۔ محکمہ صنعت و تجارت کے حکام کے مطابق سکل سٹی کی تعمیر کیلئے بی او آر اور ضلعی انتظامیہ سے ملکر جگہ کا تعین کیا جارہا ہے۔
مزید خبریں
آئی ایم ایف کا گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ‘ کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا
ضلع استور سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ کونٹینٹ کرییٹر وزیر احتشام عباس سے خصوصی گفتگو۔ وزیر احتشام عباس مزاحیہ شینا ویڈیوز بنانے کی وجہ سے استور کے اندر کافی مشہور ہیں مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
راولپنڈی سکردو روڑ ایوب پل کے مقام پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک معطل تھا اس دوران ٹورسٹ پولیس نے دو امریکی سیاحوں کو ریسکیو کرتے ہوئے کچورا پہنچایا تھا امریکی سیاحوں کی گلگت بلتستان ٹورسٹ پولیس کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
گنگچھے|| پر فضا سیاحتی مقام || سوغا ویلی|| شدید دریائی کٹاٶ کے زد میں ہے۔ کرسٹل لیک مشہور فش فارم سوغا بھی اسی گاٶں میں واقع ہے۔ اشرف عاصی بیورو چیف ضلع گنگچھے مزید اپڈیٹس دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
ڈپٹی کمشنر سکردو حفظ کریم داد چقتائی کی زلزلے اور جگلوٹ سکردو روڈ کے معاوضوں کے حوالے سے جی بی ٹرو نیوز ایچ ڈی سے خصوصی گفتگو رپورٹر شیر افضل روندو
سکردو بگاردو ،قمراہ، شکور آباد بگاردو کےعوام مسلسل 10 دونوں سے بند بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جے ایس آر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی سکردو روڑ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔۔ مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں